فاسٹ فوڈ اور صحت انسانی
فاسٹ فوڈ کی تاریخ بہت پرانی ہے۔ اس کا آغاز 18 ویں صدی میں امریکا سے ہوا۔ ابتدا میں سستے اور غیر معیاری قسم کے برگر صرف میلوں ٹھیلوں اور سرکس وغیرہ میں اسٹالز پر دستیاب ہوتے تھے۔ بعد ازاں انیسویں صدی میں ”وائٹ کاسل“ نامی پہلی فوڈ چین معرض وجود میں آئی جو اعلیٰ…